Khwaja Garib Nawaz
Daastan-E-IslamMarch 22, 202200:17:20

Khwaja Garib Nawaz

Know about Short Biography of Khwaja Garib Nawaz Of Ajmer Shariff Dargah Learn more about your ad choices. Visit megaphone.fm/adchoices

Know about Short Biography of Khwaja Garib Nawaz Of Ajmer Shariff Dargah

Learn more about your ad choices. Visit megaphone.fm/adchoices

[00:00:00] داستان اسلام میں ایک ایسی عظیم شخصیت کے بارے میں بتانے جارہے ہیں ایک ایسی عظیم ذات کے بارے بتانے جارے ہیں جنہوں نے نیحتے ایک رازہ کے سطانت تکر لیا جنہوں نے نوائلہ کسی بھرکشتی ہے

[00:00:23] جنہوں نے نیحتے ایک رازہ کے سطانت تکر لیا جنہوں نے نوائلہ کسی بھرکشتی ہے انسانوں کے دلوں میں اندستان کی سرزمین پر اسلام کی روشنی فائلہ ہی جن کی طالیمات سے آج دنیا روشن منور ہوا جن کی بارگاہ میں ہر مظہب کے مانے والے ہر دین دھرم کے مانے والے عقیدت و محبت کے ساتھ آج بھی حاضر ہوتے ہیں

[00:00:53] جنہوں نے امیر و غریب بادشا ریایا سب کو اپنے فائز سے مستفیض کیا اس شخصیت کے بارے میں آج آپ کے سامنے ہم بتانے جارے ہیں

[00:01:06] آپ لوگ جانتے ہیں خجہ غریب نواز کو کہاں پہ آپ کا مزار ہے؟

[00:01:13] آج مر شریف میں

[00:01:16] آپ ہندستان کی سرزمین پر آئے تھے آپ کا بچپنہ جو گزرا ہے آپ دیکھیں کہ غیاسد دین آپ کے والد کا نام تھا

[00:01:26] اور ابتدائی میں بچپنے میں ہی آپ کے والد محطرم کا انتقال ہو گیا ترقاہ میں آپ کو ایک پنچکی اور ایک باق ملا تھا

[00:01:37] حضور صیدہنا خجہ غریب نواز بچپن ہی سے بزرگوں سے محبت کرتے تھے اولیٰ قرام سے عقیدت تھی آپ کو

[00:01:47] بچپنے میں آپ کے والد کا سایا جب سر سے اٹ گیا تو آپ کو ترقے میں جو وہ باق ملا اس باق میں آپ اس باق کی محنت مشکت میں لگے رہے

[00:02:00] ایک دن کا واقعی ہے کہ ایک بزرگ آیا جن کا نام ابراہیم کندوزی تھا اور وہ بزرگ باق میں آ کے بیٹھے

[00:02:09] چکے بچپنے سے آپ کو بزرگوں سے اولیٰ اللہ سے بڑی عقیدت تھی آپ بڑی محبت کے ساتھ کچھ انگورت ان کی خدمت میں پیش کیے

[00:02:19] وہ آپ کے اس حسنہ سلوک سے اور بزرگوں کی اقیدت محبت سے کافی متاصر ہوئے اور انھوں نے ایک خلی اپنے جھولی سے نکال کر موز سے چبا کے خواجہ غریب نواز کو دیا کھانے کے لیے

[00:02:34] آپ کی زندگی بدل گئی دل کی دنیا ہی بدل گئی اور آپ نے اس باق کو فروکت کیا

[00:02:40] پنجکی کو فروک کر کے غوربہ مساقین میں جو ہے آپ نے اس کو تقسیم کر دیا شایق اسمان حارونِ علی رحمہ کی خدمت میں گئے اور ان سے آپ بائت ہوئے

[00:02:52] آپ کے پیرو مرشد نے آپ سے ریازت مجاہدہ کر آیا اور آپ سے فرمایا کہ تم پوری رات نماظ پڑھو اور ایک ہزار بار قل اللہ پڑھو

[00:03:04] اس کے بعد آپ نے فرمایا کہ تم میری دو اگلیوں کے درمیان دیکھو آپ کے پیرو مرشد نے ریازت مجاہدہ کر آنے کے بعد

[00:03:12] فرما میری دو اگلیوں کے درمیان دیکھو احضور خاجہ غریب نواز نے اگلیوں کے درمیان دیکھا تو آپ نے فرمایا کہ تم اس کے درمیان کیا دیکھتے ہو

[00:03:22] تو خاجہ غریب نواز نے فرمایا کہ میں 18,000 مخلوق کو دیکھتا ہوں

[00:03:28] یہ آپ کے پیرو مرشد کا کمال تھا کہ آپ نے اس مقام تک مہچا دیا کہ دو اگلیوں کے درمیان آپ 18,000 مخلوق کو دیکھنے لگے

[00:03:36] آپ نے فرمایا زمین کے نیچے دیکھو زمین کی طرف دیکھو

[00:03:41] خاجہ غریب نواز زمین کی طرف دیکھنے لگے تو فرمایا کہ کیا دیکھ رہے ہو

[00:03:45] تو خاجہ غریب نواز نے کہا کہ حضور میں دہتواس سراتک دیکھ رہا ہوں

[00:03:50] آپ نے فرمایا آسمان کی طرف دیکھو

[00:03:53] جب آسمان کی طرف دیکھا تو پھر آپ کے پیرو مرشد نے فرمایا کیا دیکھ رہا ہے

[00:03:58] بول میں ازمتِ حجاب تک دیکھ رہا ہوں

[00:04:00] مختصر یہ کہ کچھ دن آپ رہے اور کافی مدد تک بھی رہے آپ ہو

[00:04:04] اس کے بعد ایک دن آپ کے پیرو مرشد آپ کو لیکن

[00:04:07] حج کے لے گئے

[00:04:09] اور خانہ قاوہ کا تواف کرنے کے بعد آپ کے پیرو مرشد نے فرمایا

[00:04:14] کہ پرور دگار میں نے معین الدین کو تیرے حوالے کیا

[00:04:17] ہاتفے غیبی سے آواز آتی ہے کہ میں نے معین دن کو قبول کیا

[00:04:21] آپ کے پیرو مرشد نے کہا تم کمال اور اوڑھ تک مہچے ہو

[00:04:25] پھر وہ وقت بھی آیا جب خاجہ غریب نواز نبی کریم سلاللہ سلام کی بارغا میں حضی دیئے

[00:04:31] رسولِ قائنا سلاللہ سلام کی بارغا سے آپ کو ہندوستان آنے کی بشارت ملی

[00:04:36] اب خاجہ غریب نواز ہندوستان تو دیکھے نہیں تھے

[00:04:39] سفر کرے تو کیسی طرح سے کرے کدر ہے ہندوستان

[00:04:42] تو روایتوں میں آتا ہے کہ خواب میں ایک آنار دیا گیا

[00:04:46] اس آنار میں پورے ہندوستان کا نقشہ دکھایا گیا راستہ بتایا گیا

[00:04:50] آپ ہندوستان کی سرزمین کی طرف سفر کیے

[00:04:54] راستے میں بیشمار آولیا سے آپ کی ملاقات ہوئی

[00:04:57] بہت سارے آولیا سے آپ فیض حاصل کر دے وے

[00:05:00] ہندوستان کی سرزمین پر آپ داخل ہوئے

[00:05:03] ہندوستان میں اجمل کی دھرتی پر آپ تشریف لائے

[00:05:08] اور آپ کو بتا دیا گیا تھا کہ اجمل کے دھرتی پہ جانا ہے

[00:05:12] حضرت ہم نے سنا ہے کہ خواہزا سارے بہت پہلی بار جب اجمل راہتے تو

[00:05:17] وہاں بیٹے تھے جہاں راجہ کا اوت بیٹا تھا وہاں کیا

[00:05:21] وہاں تھا جرا اس کے بارے میں بتائیے

[00:05:24] ہاں بہت اچھی بات آپ نے پوچھا ہے

[00:05:27] یہ بہت صحیح ہے کہ خواہزا غریب نواز جب اجمل کے درتی میں آئے تھے

[00:05:31] تو آپ وہاں بیٹے تھے جہاں راجہ کے اوت بیٹتے تھے

[00:05:35] اور وہاں سے پھر اوتوں کو لکے جاتے تھے

[00:05:38] چراغہ میں اور شام کو لکر پھر وہاں بان دیتے تھے

[00:05:42] تو خواہزا غریب نواز تشریف لائے تو آپ اسی جگہ پر جاکے بیٹے

[00:05:47] اور شام کو جب شتر بان جس کو کہا جاتے ہیں

[00:05:50] اوت کو دیکھنے والے نگرانی کرنے والے

[00:05:55] تو وہ لوگ جب اوت کو لکے آئے تو دیکھا کہ یہاں ایک فقیر بیٹھا ہوا ہے

[00:05:59] تو لوگوں نے کہا کہ آپ یہاں سے اٹھایے

[00:06:01] پھلکیو بھائی

[00:06:03] پوری سرزمین پڑی بھی ہے آپ یہاں سے مجھے اٹھنے کیوں کہتے ہیں

[00:06:08] تو وہ نے کہا کہ یہاں پر راجہ کے اوت بیٹھتے ہیں

[00:06:11] آپ اٹھ جائیے

[00:06:14] انہوں نے بری گستاخی کے ساتھ جملہ استعمال کیا

[00:06:17] اٹھ جائے یہاں سے خواہزا غریب نواز نے سادگی کے ساتھوں سے اٹھا

[00:06:21] اور آپ نے فرمایہ ٹھیک ہے جب راجہ کے اوت یہاں بیٹھا ہے تو بیٹھا رہے

[00:06:25] آپ چلے گئے

[00:06:26] ان لوگوں نے اوتوں کو وہاں لکر بان دیا

[00:06:29] اور رات بھر اوت رہے صبا کو فرمایہ جب ان اوتوں کو لجانے کا وقت ہوا

[00:06:34] تو لوگ آئے آ کر جب اوت کو اٹھا رہے ہیں تو ایک بھی اوت اٹھنے کیلے تیار دی

[00:06:39] دنڈے برس آ رہے ہیں پوری کوشش کرتے رہے لیکن ایک بھی اوت اٹھنے کیلے تیار نہیں کسی بھی سرس نہیں اٹھنا ہے

[00:06:45] ان لوگوں کو بڑا تاجب ہوا کہ اوتوں کو ہوا کیا

[00:06:48] روزانہ لاتے ہیں بانتے ہیں صبا کو لکے جاتے ہیں لیکن

[00:06:51] کئی بات نہیں آج اوت بیٹھا ہے تو اٹھنے گا ہے اخیر اچانک ان لوگوں کو یہ بات یاد آئے گی

[00:06:56] کہ وہ فقیر جو آئے تھے جاتے جاتے انہوں نے کہا تھا

[00:06:59] کہ ٹھیک ہے جب رادہ کا اوت یہاں بیٹھا ہے تو بیٹھا رہے ہیں

[00:07:02] یقینن اسی بات کا یہ اثر ہے لہذا وہ لوگ گئے اور خواہ جا غریب نواز کی بارگا میں بلے حضور ہم سے قستاقی ہو گئی

[00:07:10] اور ہم کو معف کر دیئے اوت اٹھنے گا ہے

[00:07:14] آپ نے فرمایا کہ ٹھیک ہے جو اوت اٹھ گیا

[00:07:17] جب آئے تو واقعے میں دیکھا کہ اوت اٹھ گئے ہیں

[00:07:21] تو خواہ جا غریب نواز کی پہلی کرامت تھی

[00:07:23] جو انسانوں پہ ہی نہیں بلکہ جانواروں پر بھی آپ کی حکومت چلا کرتی تھی

[00:07:28] ایک بہت بڑا جادوگر چاہا جائپال جس کا نام تھا

[00:07:32] اس جادوگر سے کہا کہ جاو تم جادوگوں کے ذور سے ان کو یہاں سے ہٹا ہو

[00:07:39] حجمہر کے دھرسی سے بہت نکل دیں

[00:07:41] جب آئے تو لوگ جانتے تھے اس علاقے میں چکے کافی مشہور تھا وہ جادگر

[00:07:45] جب وہ جادوگر کو دیکھا آتے وی تو خواہ جا غریب نواز سے بلہ حضور

[00:07:50] یہ بہت بڑا جادوگر ہے اور اس علاقے میں کافی مشہور ہے

[00:07:55] تو اس سے مقابلہ کڑا ہوگا خواہ جا غریب نواز نے کہا اتمنان نکھو

[00:07:59] آپ نے ایک سرکل چارو طرف سے دائرہ بنا دیا

[00:08:02] اور اپنے موردوں سے کہا کہ تم اسی کے اندر رہو

[00:08:05] کوئی بہار نہیں نکلنا

[00:08:07] جب وہ جادوگر آیا تو جادو کے ذریعہ سے اس نے کیا

[00:08:10] چارو طرف سے آگ برس آنے لگے

[00:08:12] اور جب چارو طرف سے آتے تھے لیکن دائرہ کے اندر کوئی بھی آگ نہیں آتے تھے

[00:08:17] بہار آگ بجکے ختم ہو جاتی تھے

[00:08:21] اس کے بعد اس نے دوسرا حربہ یہ استعمال کیا

[00:08:24] کہ چارو طرف سے سابوں کو جو بھیجا

[00:08:27] ساب اڑھوڑ کے آ رہے چارو طرف سے لیکن

[00:08:30] سرکل کے اندر دائرہ کے اندر ایک بھی ساب نہیں آتا ہے

[00:08:33] اس طرح کے جادو کے کئی اس نے حربہ استعمال کیا

[00:08:37] لیکن کوئی بھی کامیاب نہیں ہوا

[00:08:39] حضرت ہم نے سنایا انات ساکر کے بارے میں کوئی واقعہ مشہور ہے

[00:08:44] اس کے بارے میں کچھ بتا ہی ہے

[00:08:46] ہاں یہ بہت صحیح ہے کہ خواجہ غریب نواز جب اجمیر کے دھرتی پر تشیر فلائے

[00:08:52] تو آپ لوگوں نے سنایا بھی

[00:08:55] کہ راجہ نے کس طرح سے وہاں سے ہڑا نے کی کوشش کی

[00:08:58] اپنے جادوگروں کو لگا دیا

[00:09:02] اپنے سپائیوں کو لگا دیا

[00:09:03] ایک انخواجہ غریب نواز کے پاتھ چو روحانی طاقت تھی

[00:09:07] جو اللہ نے اتا کی نبی کی بارگا سے ان کو طاقت ملی تھی

[00:09:11] اس روحانی طاقت کے سامنے یہ جادو اگرہ کچھ نہیں چلا

[00:09:15] تو انہوں نے یہ سوچا کہ مسلمان کا کوئی بھی کام عبادت خاص کر کے ہوتا ہے

[00:09:22] اس میں پانی کی بڑی ضرورت پڑتی ہے

[00:09:24] جس اتنے اجمیوں کوصل کرتا ہے وضو کرتا ہے

[00:09:26] تو وضو کے لے پانی کی ضرورت پڑتی ہے

[00:09:28] پینے کی لے تو ہے ہی ہی انسان کے خرق کے لے تو ہے ہی ہی

[00:09:33] لیکن عبادت کے لے بھی پانی بڑی اہمیت رکھتا ہے

[00:09:37] تو انہوں نے کیا کیا کہ اجمیر کے درتی بھی تعلب تھا جس کا نام آنا ساگر ہے

[00:09:42] وہاں سے اجمیر کے تمام لوگ پانی لیتے تھے پانی پیتے تھے

[00:09:46] تو خاجہ غریب نواز بھی اور آپ کے ماننے والے آپ کے موردین جو ہیں

[00:09:50] وہ بھی جاتے تھے پانی لے کے آتے تھے

[00:09:52] تو راجہ نے سوچا کہ پانی پر پہرہ بیٹھا دیا جائے

[00:09:55] پانی نہیں ملے گا تو آخر مجبور ہو کر یہاں سے چلے جائیں گے

[00:10:00] تو لہذا سپائیوں کو چارو طرف سے بیٹھا دیا اور حکم دے دیا کہ خاجہ کا کوئی بھی مننے والا ہو

[00:10:06] پانی لے لے آئے تو اس کو پانی نہیں لےنا

[00:10:09] لہذا سببہ کو جب آپ کے ایک مورد پانی لے لے گئے تو دیکھا کہ آنا ساگر کے چارو طرف پہرہ بیٹھا ہوا ہے

[00:10:14] بولا پانی نہیں ملے گا

[00:10:16] خاجہ غریب نواز کی بارغہ میں وہ مورد آیا

[00:10:18] کل حضور وہ تو راجہ نے پہرہ بیٹھا دیا ہے اب تعلاب سے پانی مل نہیں ملے گا

[00:10:24] کیا کریں خاجہ غریب نواز مسکر آئے اور یہ نہیں کہا کہ اب کیا کریں مجبور ہیں نہیں

[00:10:29] بلکہ آپ نے ایک کٹور پیالا دیا

[00:10:32] اور بولا کہ جاؤ جا کے آنا ساگر سے تم کہنا کہ تم کو خاجہ نے بولایا ہے

[00:10:38] یہ خاجہ غریب نواز کے ہی تالیم ہی افتا تھا

[00:10:42] ان کے مورد تھے ان کی شخصیت کو آپ جانتے تھے

[00:10:45] کوی آم ادنمی ہوتا جائے تو بڑا تاجہ بکتا

[00:10:49] کبھی پیالا کو دیکھتا کبھی ان کو کیا یہ کیا ہے

[00:10:51] ایک پیالا کل دیکھے اور بولے کہ آنا ساگر کو بولا کے لیکن خاجہ غریب نواز کے چہنے والے تھے

[00:10:57] ان کی بارغہ سے فیض حاصل کرنے والے تھے

[00:11:00] وہ کٹوری کو لیتے ہیں

[00:11:02] اس پیالا کو لیا لیکن تعلاب کے پاس گیا

[00:11:05] اور جاکر بولا کہ تم کو خاجہ بولا رہے

[00:11:08] اتنا سننا تھا کہ پورے آنا ساگر کٹلاب کا پانی سمٹھ کر اس پیالے میں آ گیا

[00:11:13] اور وہ لیکن خاجہ غریب نواز کے پاس آئے

[00:11:16] سپائیوں نے دیکھا کہ تو معملہ عجب ہو گیا

[00:11:19] کہ آنا ساگر کا پورا پانی سمٹھ کر ایک پیالا میں آ گیا

[00:11:24] اور وہ لیکن چلے گے تو وہ لوگ بھاگے بھاگے راجہ کے پاس گئے

[00:11:27] کہ حضور یہ تو الطا ہو گیا بالکل

[00:11:30] راجہ پہ کیا پابندی لگے

[00:11:32] خاجہ پہ کیا پابندی لگے راجہ پابندی لگے

[00:11:34] اب تو ہم لوگ پانی کے لیے ترس رہے ہیں

[00:11:37] اجمیر کا کوئی بھی آدمی

[00:11:39] پانی کے لیے موتاجہ حرادمی

[00:11:42] کسی کے پاس بھی پانی نہیں ہے

[00:11:44] تعلاب کا پورا پانی سمٹھ کیا اس میں لے گئے

[00:11:47] تو راجہ نے کہا کہ جاو ایک کام کرو

[00:11:49] خاجہ کے پاس جاو جاکے ان سے معافی مانگو

[00:11:52] اور بولو ہم سے غلطی ہو گئی

[00:11:55] جو ہم نے آپ کے سپاہی یا آپ کے مرید کو پانی لے نے سے روک دیا

[00:11:59] لہذا وہ لوگ آئے اور خاجہ گریب نواسے بلے حضور غلطی ہو گئی

[00:12:04] ہم لوگوں کو مافکر دیجے

[00:12:06] یہ ہم نے پانی پے پہرہ بٹھا دیا تھا

[00:12:08] تو پھر آپ نے سب کو مافکر دیا

[00:12:10] اور آپ نے مرید سے کہا کہ جاو جاکے

[00:12:13] یہاں آنا ساگر میں لیا کہ اس کے پلڈ دو

[00:12:16] تو آپ کے مرید لیا پیالا لیا کہ پھر وہاں پر جاکے

[00:12:20] آنا ساگر میں پانی پورا پلڈ دیا

[00:12:22] پھر وہ آنا ساگر اس طرح سے جے ہے

[00:12:24] پہلے جیسا پانی جوشمہ رہتا وہ اسے ہی پانی چھلکنے لگا

[00:12:30] یا ایک بات میں بتا نا چاہوں گا

[00:12:32] دنیا میں وہ سارے تعلب ہے وہ ساری ندیہ ہیں

[00:12:35] لیکن کسی ندی کا نام تاریخ میں اس طرح سے نہیں آیا

[00:12:39] جس طرح جہاں خاجہ گریب نواس کا ذکر کیا جاتا ہے

[00:12:42] ان کی جندگی کو بتایا جاتا ہے

[00:12:44] وہ آنا ساگر کو بھی بتایا جاتا ہے

[00:12:46] کیونکہ آنا ساگر کو نزبت ہو گئی خاجہ گریب نواسے

[00:12:49] آج از مر کے ذرطی پر لوگ جاتے ہیں

[00:12:54] پوری دنیا کے لوگ آتے ہیں اند marsh طاہ میںی کہ نہیں

[00:12:56] پوری دنیا کے لوگ آتے ہیں وہ معلومات سے لوگ آتے ہیں

[00:12:59] اور اس میں کوئی مزاب کا کوئی فرق نہیں

[00:13:02] کہ مسلمان جاتے ہیں وہ جاتے نہیں

[00:13:05] اندستان کی سر ضمین سے بھی دیکھیں

[00:13:07] اور بہار سے بھی اندو جاتے ہیں مسلمان جاتے ہیں

[00:13:09] سکھ جاتے ہے حیہ سے ابھی بھائی تا ہر مظب کے معاہب کے

[00:13:12] مان کے منعودے خاجہ گریب نواس کے دربار میں جتا ہے

[00:13:14] بلکہ میں تو کہتا ہندوستان میں اگر احواتر محبت بلا کسی مظہب کی تفریق کے کوئی ایک جگہ سب سے بہتر دیکھ جاتی ہے تو خواہجہ غریب نواس کا دربان ہے۔

[00:13:26] ان سے خواہجہ غریب نواس سے مسلمان جتنی محبت کرتے ہیں، ہندو بھی تنی محبت کرتے ہیں، اصائی بھی تنی محبت کرتے ہیں، سیگ بھی تنی محبت کرتے ہیں۔

[00:13:34] کسی بھی مظہب کے ماننے والے ہو خواہجہ غریب نواس کے دربار میں سب اقیدت کے ساتھ جاتے ہیں، میں خود اپنی آخو سے دیکھا ہوں۔

[00:13:40] جب میں جبھی خواہجہ غریب نواس کی بارگہ میں حاضری دینے کیا تو میں نے دیکھا ہر مظہب کے لوگ اتنی محبت اور اقیدت کے ساتھ آتے ہیں اور خواہجہ غریب نواس کے دربار سے سب کو فائض ملتا ہے۔

[00:13:52] آدمی جائے گا اسی وقت جب وہاں ملے گا اگر کسی کو کچھ نہیں ملے گا تو نہیں جائے گا وہاں وہاں یہ نہیں دیکھا جاتا ہے خواہجہ غریب نواس کے دربار سے کہ یہ مسلمان ہے اس کو دو ہندو ہیں اس کو مدو سیک ہے مدو ہو ہے دو دو نہیں۔

[00:14:07] بلکہ جو بھی خواہجہ کے دربار میں جاتے ہیں خواہجہ کا فائض ہمیشہ سے جاری تھا اور ہمیشہ ملتا ہے۔

[00:14:12] اور ایک بات یہ بتا دوں کہ خواہجہ غریب نواس کو یہ تاقت کہاں سے ملی کوئی دنیا کا کوئی بھی انسان ہو بڑا سے بڑا تاقتور ہو بادشہ ہو حکمر ہو پانی کو کٹوڑ میں لانے سکتا ہے جا سکتا ہے نہیں لیکن خواہجہ غریب نواس لکیا ہے تو مجھے حضورﷺ کی حدیث آگئی نبی کریمﷺ نے فرمایا ہے کہ من کانا اللہ کانا اللہ ہو لہو

[00:14:34] یعنی جو خدا کا ہو جاتا ہے ساری خدا ہی اس کی ہو جاتی ہے تو خواہجہ غریب نواس خدا کے ہو گئے خدا کے ہر حکمہ پر عمل کی ہے خدا نے جو بتایا جس طرح سے چلنا ہے جس طرح سے اللہ کے رسول نے بتایا اس طرح سے وہ چلے اپنی زندگی کو اسلامی ساتی میں دھال دیے وہ خدا کا ہو گیا تو ساری خدا ہی اس کی ہو گئی

[00:14:54] خدا غریب نواس کے بہت سارے بشمار وہ کرامات ہیں تو آپہ ہندوستان کی سردمیر پر آج کی مثال ایک بتا دوں میں

[00:15:03] آج بہت سارے ویب سائٹ ہے نیٹ پہ جاؤ اسلامی لٹریچر بہت سارے بلیں گے اتنے اسلامی لٹریچر خلی مسلمان نہیں پڑھتے ہیں بہت سارے پڑھے لکھیں ہندو بھی اچھی طرح سے اس کا اسٹری کرتے ہیں اس کو پڑھتے ہیں

[00:15:18] لیکن یہ اتنی طالیمات اتنے لٹریچر آم ہونے کے باوجود بھی ہم ایک آدمی کو سیتے راستے پہ نہیں لسکتے ہیں لیکن خواہ جا غریب نواس جو بھی دیکھتے تھے ان کا ہو جاتے تھے

[00:15:29] کیوں کنسا لٹریچر وہ لوگوں میں بڑھتے تھے کنسی کتابوں کو بڑھتے تھے نہیں صرف ان کا کرکٹر تھا اسلامی ساتی میں وہ اس قدر دھل گئے تھے

[00:15:39] کہ وہ مکمل اسلام بن کر دنیا کے سامنے پیشکے اسلام دو طرح سے ہوتا ہے ایک کتابوں میں کیرکٹر میں اپنی عزات میں

[00:15:46] تو خواہ جا غریب نواس جو اسلام کو کتابوں کے ذریعے سے نہیں دکھائے تھے اپنے کیرکٹر کے ذریعے سے دکھائے تھے

[00:15:52] اپنی عزات کے ذریعے سے دکھائے تھے کہ لوگ جو بھی ان کو دیکھتے تھے ان کے ہوں گا ہوتے تھے

[00:15:57] اور آج میں ایک بات بتا ہوں کہ دنیا کے تمام لوگ جو ان سے محبت کرتے نا وہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا

[00:16:05] جو اللہ تبارک طالہ سے محبت کرتا ہے تو دنیا کے لوگوں کے دلوں میں اللہ تبارکتا لہ اس کی محبت کو دال دیتا ہے

[00:16:13] اللہ تبارکتا لہ سے کمی محبت کرتا ہے تو اللہ فرشتوں سے فرماتا ہے کہ یہ فرشتوں میرا فلا بندہ

[00:16:20] مجھ سے محبت کرتا ہے تم بھی محبت کرو اور پوی دنیا کے لوگوں کے دلوں میں اس کی محبت دال دو

[00:16:27] تو آج خواہ جا غریب نواز سے لوگ جو محبت کرتے ہیں اچھا ٹی شریف جب ہوتی ہے نا

[00:16:33] پورے ہندوستان میں نہیں پوری دنیا میں جو لوگ جو ہے ٹی شریف مناتے ہیں اور سب ملکے کے لوگ آتے ہیں آج مر میں

[00:16:39] کیا کرنے کے لیے بہت بہترین سیر تفری کی جگہ ہے وہ آج مر کوئی بہت بڑا خوبصرت

[00:16:45] شہر نہیں ہے پیریس سوزلیڈڈ و گرہ کے جیسے یہاں بہت سری چیناہ ڈیکنے کے لئے نہیں

[00:16:51] وہاں شہر کو دیکھنے نہیں آتے ہیں وہ شہر میں جو آرام فرماتیں خواہ جا غریب نواز ان کو دیکھنے کی لئے آتے ہیں

[00:16:58] ان سے محبت کرتے ہیں اور محبت اس لے کرتے ہیں کہ خواہ جا غریب نواز نے محبت کا پیغام دنیا کے سامنے پیش کیا

[00:17:04] پیش کیا. امناو شانتی کا پیغام دنیا کے سامنے پیش کیا. دنیا میں محبت کو بخیرہ اور آج بھی آپ کا فائز آم ہے

[00:17:13] اور آج بھی سب جاتے ہیں اور دنیا میں بتاتے ہیں کہ دیکھو جو اللہ کا ولی ہوتا ہے کس طرح سو اس کا فائز آم ہوتا ہے